23 جولائی 2015 - 12:27
بغداد؛ شیعہ علاقوں میں بم دھماکے، ۲۱ افراد شہید

بغداد کے شیعہ نشین علاقوں میں گزشتہ شب کئے گئے کئی بم دھماکوں مین ۲۱ افراد شہید ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الیوم السابع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں کل رات ہونے والے بم دھماکوں میں 21 افراد شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بم دھماکے بغداد کے شیعہ نشین علاقہ میں کئے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ہونے والے بم دھماکوں میں بھی 23 افراد شہید ہوگئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲